چوہنگ، دوران ڈیوٹی ہارٹ  اٹیک سے سیکیورٹی گارڈجاں بحق 

چوہنگ، دوران ڈیوٹی ہارٹ  اٹیک سے سیکیورٹی گارڈجاں بحق 

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر)چوہنگ کے علاقے میں 40 سالہ سیکیورٹی کا پراسرارطورپرجاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق 40سالہ عبدالستار چوہنگ کے علاقے میں واقع فیکٹری میں سکیورٹی گارڈ کا گزشتہ روز وہ دوران ڈیوٹی اچانک بے ہوش ہو گیا جسے فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کردی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کے لئے منتقل کردیا پولیس کی جانب سے شبہ ظاہر کیا گیا ہے کہ متوفی کی موت ہارٹ اٹیک کے باعث واقع ہوئی ہے۔

مزید : علاقائی