صوبائی دارالحکومت،چور ڈاکو دندناتے رہے،شہری لاکھوں کی نقدی،زیورات اور گاڑیوں سے محروم

صوبائی دارالحکومت،چور ڈاکو دندناتے رہے،شہری لاکھوں کی نقدی،زیورات اور ...

  



لاہور(کر ائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا۔ذرائع کے مطا بق ما ڈل ٹاؤ ن کے علا قہ میں عز یزکی فیملی کو یرغمال بنا کر3لاکھ30ہز ارکی نقد ی،طلا ئی زیو ر ات ودیگر سا ما ن۔با ٹا پو رہ کے علا قہ میں عمرکی فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ15ہز ار ما لیت کی نقد ی او ر مو با ئل فو ن اور طلا ئی زیو رات,ودیگر سا ما ن،گر ین ٹاؤ ن کے علاقہ میں سر فر ازکی فیملی کو یر غما ل بنا کر 2 لاکھ 75ہزار روپے ما لیت کے طلا ئی زیو رات،نقد ی اور مو با ئل فو ن چھین کر فر ار ہو گئے۔جبکہ گا رڈن ٹاؤ ن کے علا قہ میں عا رف کے گھر میں اس کی فیملی سے 2لاکھ 55 ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات ودیگر سا ما ن۔ڈیفنس اے کے علا قہ میں زاہد کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر 2 لاکھ 40ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،چو ہنگ کے علا قہ میں جہا نگیرکی فیملی کو یرغما ل بنا کر1لا کھ95ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن لوت لئے گئے۔علاوہ ازیں کو ٹ لکھپت،شیر کو ٹ اورجو ہر ٹاؤ ن میں گاڑیاں اوراکبر ی گیٹ،شا ہد رہ ٹا ؤ ن،اچھرہ،مصر ی شا ہ،پر انی انا ر کلی،ریس کو رس،شیر ا کوٹ، شا ہد ر،مغل پو رہ اوربا ٹا پو رسے موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔

مزید : علاقائی