تین ایس ایچ اوز کے تقررو تبادلے

تین ایس ایچ اوز کے تقررو تبادلے

  



لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ڈی آ ئی جی آ پر یشن لا ہو ر اشفا ق خا ن نے تین ایس ایچ اوز کے تقررو تبادلے کے احکا ما ت جا ری کر دیئے۔تفصیلا ت کے مطا بق سب انسپکٹر رضا عباس کو ایس ایچ او ہربنس پورہ،انسپکٹر غلام شبیر کو ہربنس پورہ سے پولیس لائن،اسد عباس کو ایس ایچ او غازی آباد تعینات کردیا گیا۔ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق خان کی ایس ایچ اوز کو فوری چارج سنبھالنے کی ہدایت کر دی۔

مزید : علاقائی