نوشہرہ ورکاں:اسفالٹ پلانٹ  میں خوفناک آتشزدگی،3 آئل ٹینکر  اور 2 گاڑیاں جل کر راکھ

نوشہرہ ورکاں:اسفالٹ پلانٹ  میں خوفناک آتشزدگی،3 آئل ٹینکر  اور 2 گاڑیاں جل ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نوشہرہ ورکاں (نمائندہ خصوصی)نواحی گاؤں نوکھر کے قریب عمر چک موڑ پر واقع طارق محمود سکنہ لاہور کے اسفالٹ پلانٹ کا بوائلر پھٹنے سے مل میں کھڑے آئل ٹینکر کو اچانک آگ لگ گئی جس سے تین آئل ٹینکر ایک پراڈو وین اور ایک جی ایل ائی کار جل کر راکھ ہو گئی ریسکیو 1122 نوکھر کے پاس کوئی فائر وہیکل موجود نہ ہونے کی وجہ زیادہ نقصان ہوا نوشہرہ ورکاں گوجرانوالہ اور حافظ آباد سے فائر وہیکل نے پہنج کر آگ بجھائی۔

مزید :

علاقائی -