شاہ عالم مارکیٹس بورڈ تاجروں کے مسائل حل کر رہا ہے، حاجی حنیف

شاہ عالم مارکیٹس بورڈ تاجروں کے مسائل حل کر رہا ہے، حاجی حنیف

  



لاہور(لیڈی رپورٹر)انجمن تاجران شاہ عالم مارکیٹس بورڈ کے صدر حاجی حنیف نے کہا ہے کہ شاہ عالم مارکیٹس بورڈ واحد پلیٹ فارم ہے جہاں سے ہزاروں تاجروں کے مسائل حل ہو رہے ہیں اور یہ بورڈ لاہور کی تاجر سیاست میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے وہ گزشتہ روز بورڈ میں شامل ہونے والے تاجر نمائندوں کی شمولیت اور نوٹیفیکشن کے اجرا کے موقعہ پر ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے بورڈ کے صدر حاجی حنیف نے سفیان گل کو وائس چئیرمین کا نوٹیفیکیشن دیا اس موقعہ پر خرم لودھی ملک رضوان ملک صابر صلاحدین منا حاجی امجد ملک سلیم انتظار لودھی سعید جٹ نور احمد شہزادہ بابر جہان گیر عظمت شاہ ذاہد فرحان شفیق چوہدری سجاد عقیل احمد مرزا یا مین رانا اکمل چوہدری نصیر نعیم اسلام شیخ حماد عاصم کامران بٹ شیخ عمر ایاز بلوچ حمزہ انوار اور سینکڑوں تاجروں نے شرکت کی۔

مزید : کلچر