آج ورلڈ سٹوڈنٹس ڈے،تعلیمی اداروں میں تقریبات کی تیاریاں مکمل

  آج ورلڈ سٹوڈنٹس ڈے،تعلیمی اداروں میں تقریبات کی تیاریاں مکمل

  



کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں طالب علموں کا عالمی دن ”ورلڈ سٹوڈنٹس ڈے“آج منایا جائے گا،اس دن کے منانے کا مقصد معاشروں کی ترقی میں طلبہ کی(بقیہ نمبر19صفحہ12پر)

صلاحیتوں اور ان کے کردار کا اعتراف کرناہے، اس دن کے حوالے سے کالجز،سکولوں اور یونیورسٹیز اور دیگر تعلیمی اداروں میں رنگا رنگ تقریبات،سیمینارز،کانفرنسز اورریلیاں منعقد کی جائیں گی جس سے طلبہ رہنما اور مقررین خطاب کریں گے۔

تیاریاں

مزید : ملتان صفحہ آخر