سونا اور چاندی کی کی قیمتوں میں کمی

سونا اور چاندی کی کی قیمتوں میں کمی

  



ملتان(سٹاف رپورٹر)صرافہ بازار ملتان میں سونا اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہو گئی ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سونا کی فی تولہ قیمت200 روپے کی نئی کمی سے86300روپے (بقیہ نمبر20صفحہ12پر)

کی سطح پر آگئی ہے جبکہ دوسری جانب چاندی کی قیمت بھی گر کر 975روپے فی تولہ کی سطح پر آگئی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر