40کروڑ سے زائد ریکوری ٹارگٹ‘ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا5رکنی سکواڈ تشکیل

40کروڑ سے زائد ریکوری ٹارگٹ‘ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا5رکنی سکواڈ تشکیل

  



ملتان (سٹاف رپورٹر)40کروڑ روپے سے زائد واجبات کی وصولی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حکام کے لئے وبال جان بن گئی۔ بتایا گیا ہے کہ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے پراپرٹی ٹیکس نادہندگان سے 40کروڑروپے سے زائد واجبات وصول کرنا ہیں‘30ستمبر تک دی گئی 5فیصد کی خصوصی رعایت کی مہم کے بعد بھی ریکوری ٹارگٹ پورا نہیں ہو سکا ہے۔ اس صورتحال میں ایکسائز اینڈ (بقیہ نمبر13صفحہ12پر)

ٹیکسیشن حکام نے سر پکڑ لئے ہیں‘ بتایا گیا ہے کہ نادہندگان سے ریکوری کے لئے اسسٹنٹ ای ٹی او کو کی سربراہی میں 5رکنی ریکوری سکواڈ تشکیل دے دیا گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر