گورنمنٹ آفیشلز کو آپریٹو بلڈنگ سوسائٹی کا آج اہم اجلاس
ملتان (سپیشل رپورٹر) گورئمنٹ آفیشلز کوآپریٹو ہاؤس بلڈنگ سوسائٹی کا اجلاس آج شاہ شمس پارک کے ساتھ واقع ایک میرج ہال میں (بقیہ نمبر23صفحہ12پر)
ضرور پڑھیں: اسلام آبادہائیکورٹ،العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف اور نیب کی اپیلیں 18 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر
ہوگا اجلاس میں 26نکاتی ایجنڈا زیر بحث لایا جائے گا۔اجلاس کا آغاز دن 11بجے ہوگا جس میں سوسائٹی صدر کے ماہانہ اخراجات میں اضافہ اور کورٹ کیسز کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔