زرتاج گل کی حبیب الرحمن لغاری سے ملاقات، بڑے بیٹے کی وفات پر تعزیت کااظہار

  زرتاج گل کی حبیب الرحمن لغاری سے ملاقات، بڑے بیٹے کی وفات پر تعزیت کااظہار

  



ڈیرہ غازیخان (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر کی سابق چیئرمین پاکستان فلور ملزایسوسی ایشن پنجاب لغاری گروپ کے سینئر رہنماسردارحبیب الرحمن(بقیہ نمبر49صفحہ12پر)

خان لغاری کے گھر آمد ان کے بڑے صاحبزادے سردارعتیق الرحمن خان لغاری کی وفات پرتعزیت کی مرحوم کے ایثال ثواب اوران کے درجات کی بلندی کے لیئے دعاکی واضع رہے کہ سردار عتیق الرحمن خان لغاری حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گیئے تھے اس موقع پر سردارجمیل الرحمن خان لغاری ایڈو کیٹ،سردار خلیل الرحمن خان لغاری اور سردارشکیل الرحمن خان لغاری اور اورنگزیب خان لغاری کے علاوہ معزین علاقع بھی موجود تھے۔

ملاقات

مزید : ملتان صفحہ آخر