چوتھی مشاورتی حج ورکشاپ 21نومبر کو ملتان میں ہو گی
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2020ء کی تیاریوں کے سلسلے میں چوتھی مشاورتی حج ورکشاپ 21نومبر کو ملتان میں ہو گی تیاریاں مکمل،وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری صدارت کریں گے،جوائنٹ سیکرٹری حج،ایڈیشنل سیکرٹری بھی شرکت کریں گے،21نومبر کو مشاورتی حج ورکشاپ 10بجے صبح شروع ہو گی۔
حج ورکشاپ