نئے ڈی جی حج ابرار احمد مرزا،ڈائریکٹر حج ساجد منظور اسعدی نے ذمہ داری سنبھال لی

نئے ڈی جی حج ابرار احمد مرزا،ڈائریکٹر حج ساجد منظور اسعدی نے ذمہ داری سنبھال ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)نئے ڈی جی حج ابرار احمد مرزا،ڈائریکٹر حج ساجد منظور اسعدی نے سعودی عرب میں باقاعدہ ذمہ داری سنبھال لی،مختلف شعبہ جات کے حوالے سے بریفنگ لینے کا عمل شروع،حج2020ء کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

نئے ڈی جی حج

مزید : صفحہ آخر