عدالتی فیصلے کی کاپی ملنے پر نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا جائیگا،وزارت داخلہ 

  عدالتی فیصلے کی کاپی ملنے پر نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا ...

  



اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے عدالتی حکم پر وزارت داخلہ نے تکنیکی نکتہ اٹھا دیا، ہفتے اور اتوار کے روز تعطیل ہوتی ہے، عدالت کا تحریری فیصلہ موصول   ہونے تک وزارت داخلہ نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نہیں نکال سکتی۔اگر عدالتی فیصلے کی کاپی فراہم کر دی جائے تو سابق وزیراعظم کا نام ای سی ایل سے فوری بنیاد پر نکال دیا جائے گا۔

وزارت داخلہ

مزید : صفحہ اول