کوئٹہ،بچے سے بداخلاقی اور قتل کے ملزم کو سزائے موت سنا دی گئی

کوئٹہ،بچے سے بداخلاقی اور قتل کے ملزم کو سزائے موت سنا دی گئی

  



کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں بچے کو بداخلاقی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کو سزائے موت سنادی گئی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوئٹہ نے بچے کے ساتھ بداخلاقی اورقتل کے کیس میں ملزم کو موت اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔پولیس کے مطابق ملزم نے گزشتہ سال پشتون آباد میں بچے کو بداخلاقی کے بعد قتل کردیا تھا۔

سزائے موت

مزید : صفحہ اول