زرداری اور فریال نے جلد سماعت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی

زرداری اور فریال نے جلد سماعت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی

  



اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سابق صدرآصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپر نے جلد سماعت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی۔ آصف زرداری اور فریال نے مقدمہ کراچی سے اسلام اباد منتقل کرنے کے سندھ ہائی کورٹ کے حکم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔اپیلوں پرسماعت آئندہفتے مقرر کرنے کی استدعا کی گئی،ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل مئی 2019سے زیر التوا ہے،درخواست سینئر وکیل فاروق نائیک کے توسط سے دائر کی گئی ہے۔۔

زرداری

مزید : صفحہ اول