”میں حفیظ شیخ نہیں شیخ رشید ہوں،ٹماٹر 300نہیں 220روپے کلو ہیں“

”میں حفیظ شیخ نہیں شیخ رشید ہوں،ٹماٹر 300نہیں 220روپے کلو ہیں“

  



لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس کے دوران مہنگائی اور ٹماٹر کی قیمتوں پر سوال کے جواب میں کہا کہ ٹماٹر 300نہیں بلکہ 220روپے فی کلو ہیں۔ میں نے گزشتہ روز ہی ایک ہزار میں پانچ کلو خریدے ہیں۔ میں حفیظ شیخ نہیں شیخ رشید ہوں۔میں رات کو چیز خریدنے کا قائل نہیں۔ہم تسلیم کرتے ہیں کہ مہنگائی ہے۔

میں حفیظ شیخ نہیں

مزید : صفحہ اول