کے پی فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ مافیا کیخلاف آپریشن جاری

کے پی فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ مافیا کیخلاف آپریشن جاری

  



پشاور(سٹی رپورٹر)خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ملاوٹ مافیا کے خلاف آپریشن جاری جسمیں علی الصبح عوامی شکایات پر ہزارخوانی میں کالی پتی میں رنگ و دیگر اشیا ملانے والے فیکٹری پر چھاپہ مار کر تین ہزار کلوگرام ملاوٹی چائے تلف جبکہ کارروائی کے دوران تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔ڈائریکٹر آپریشنز ڈاکٹر عظمت کے مطابق ملاوت مافیا کے خلاف گھیرہ تنگ کر دیا ہے اور آپریشن ضرب ملاوٹ میں کامیابیاں سمیٹ رہے ہیں

مزید : پشاورصفحہ آخر