ڈیرہ میں پولیس کارروائی، 1 ملزم گرفتار،دو بم اور اسلحہ برآمد

ڈیرہ میں پولیس کارروائی، 1 ملزم گرفتار،دو بم اور اسلحہ برآمد

  



ڈیرہ اسما عیل خان(بیورورپورٹ) کلاچی پولیس نے تحصیل کلاچی کے علاقہ ٹکواڑہ میں کاروائی کے دوران ملزم سے دو دستی بموں سمیت دیگر اسلحہ برآمد کرلیا، ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ کلاچی محمد نواز خان نے گاؤں ٹکواڑہ میں کاروائی کے دوران ملزم ہارون سکنہ کڑی ملنگ سے دوران تلاشی 2دستی بم، 7کارتوس اور 3خالی میگزین برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرکے اس کیخلاف 5Exp/15AAکے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر