صوابی میں بارش کا سلسلہ جاری،سردی میں اضافہ

صوابی میں بارش کا سلسلہ جاری،سردی میں اضافہ

  



صوابی(بیورورپورٹ) ضلع صوابی میں ہفتہ کو دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا جمعرات اور جمعہ کے در میان شب شروع ہونے والے بارش کا سلسلہ ہفتہ کی سہ پہر تک بھی جاری رہا ضلع بھر میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ بارش سے سردی میں اضافہ ہونے کے علاوہ کاشت شدہ گندم کے فصل کے لئے انتہائی فائدہ مند ثابت ہو گا اس بارش سے گندم اور دیگر کاشت شدہ فصلوں پر خوشگوار اثر پڑیگا۔تاہم بارش سے کاروبار زندگی معطل رہی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر