حسن شاہ اور امجد محمود نے اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا

    حسن شاہ اور امجد محمود نے اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا

  



پشاور(سٹی رپورٹر)جامعہ پشاور کے دو پی ایچ ڈی سکالرز حسن شاہ اور امجد محمود نے شعبہ میتھس کے فیکلٹی ممبر ڈاکٹر سہیل خان کی نگرانی میں پی ایچ مقالوں کا کامیابی سے دفاع کر لیا ہے حسن شاہ نے کشش کے زوال پزیر ماڈلز پر جبکہ امجد محمود نے وقتی و زمانی ویکٹر ز پر اپنی پی ایچ ڈی مکمل کی ہے پی ایچ ڈی ڈیفنس کے موقع پر شعبہ میتھس کی فیکلٹی سمیت طلباء طالبات نے بھرپور شرکت کی اور تحقیقی نشست میں مقالات کے حوالہ سے سوالات بھی کئے

مزید : پشاورصفحہ آخر