پبی،جلوزئی میں نعش برآمد،امانتاً دفن

پبی،جلوزئی میں نعش برآمد،امانتاً دفن

  



پبی (نمائندہ پاکستان)پو لیس تھا نہ جلوزئی کو روڈ حا دثہ میں ایک لاوارث لاش ملی ہے جس کی شنا خت نہیں ہو ئی لاوارث لا ش کو ٹی ایماے پبی کے اہلکاروں نے امانتأئ دفن کیا ہے جو کوئی اس کو جانتا ہو۔تھانہ جلوزئی سے رابطہ کریں الطاف حسین SHO جلوزئی 03109932965نوشاد محرر جلوزئی 03169956900

مزید : پشاورصفحہ آخر