پبی،قتل کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری گرفتار
پبی (نمائندہ پاکستان)الطاف حسین ایس ایچ او جلوزئی نے ایک روائی کے دوران پو لیس کوقتل کے مقدمات میں مطلوب ملزم اشتہاری گرفتارملزم سے کلاشنکوف برآمد تفصیلات کے مطا بقالطاف حسین ایس ایچ او جلوزئی کو اطلاع ملی کہ تھانہ اکوڑہ پولیس کوقتل کے 03 مقدمات میں مطلوب مجرم اشتہاری ارنڈو خوڑ تھا نہ جلو ز ئی کے قریب موجود ہے جس پر فوری طور پرالطاف حسین ایس ایچ او جلوزئی نے پولیس نفری کو ہمراہ چھاپہ مار کر ملزم اشتہاری نادر خان ولد خان پیر شاہ ساکن پیتاو جہانگیرہ گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے ایک عدد کلاشنکوف برآمد