سعودی عرب،یو اے ای سے آنے اور جانیوالی متعدد پروازیں منسوخ،تاخیر کا شکار
لاہور(این این آئی)اندرون اور بیرون ممالک سے آنے اور جانے والی 10پروازیں منسوخ جبکہ 3تاخیر کا شکار رہیں۔ مسقط جانے والی پرواز پی کے229 اورآنے والی پرواز پی کے 230،کراچی جانے والی پرواز پی اے401 اورآنے والی پرواز پی اے 402،کراچی سے آنے والی پرواز پی کے 312،ابوظہبی سے آنیوالی پرواز پی کے 269، مشہد سے آنے والی پرواز ایچ ایچ 6307اور ایچ ایچ 6308،ریاض سے آنے والی پرواز پی کے726جبکہ جدہ سے آنے والی پرواز پی کے 860منسوخ کر دی گئیں۔
پروازیں منسوخ