معدنیات قبائل کی ملکیت ہیں،منصف علی خان

  معدنیات قبائل کی ملکیت ہیں،منصف علی خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
باڑہ (نمائندہ پاکستان)باڑہ پریس کلب میں قبائل قومی تحریک نے منرل گورننس بل کے خلاف پریس کانفرنس کردیا۔ قبائل قومی تحریک نے بل کو مکمل طور پر مسترد کردیا۔ قبائل قومی تحریک کے رہنماء منصف علی خان نے پریس کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ ہم اس کو مسترد کرتے ہیں۔ اس نے کہا کہ حکومت صرف قبائل کی معدنیات پر قبضہ کرنا چاہتے ہے۔ ہم اس کو ریاست ڈاکہ پر منصوب کرتے ہے۔ صوبائی حکومت کی نظریں صرف ہماری معدنیات پر ہے۔ انضمام سے لے کر اب تک کوئی بڑا منصوبہ شروع نہیں کیا ہے۔ لیکن جب صوبائی حکومت قبائلی علاقوں میں آتی ہے تو کبھی جنگلات اور کبھی ہوٹلوں کے منصوبے کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا ہے۔ ہمارے سکول ہسپتال گھر سب کچھ ویران پڑھے ہے۔ انضمام بھی جلد بازی میں کیا ہے۔ ہم پہلے کی طرح اپنے موقف پر کھڑے ہے۔ انضمام کی پہلے بھی محالفت کی ہے۔ اب بھی اس پر ڈاتے ہے۔ اس نے مزید کہا کہ جملہ قبائل قومی تحریک اس کو مسترد کرتے ہے۔ ان کے خلاف عدالت بھی جائے گے۔ معدنیات قبائل کی ملکیت ہے۔ ایم پی اے شفیق آفریدی نے اس بل کی حمایت کی ہے۔ اس کے ساتھ اور بھی ہے ان کے خلاف ہم احتجاج ریکارڈ کرینگے۔