حج2020کی تیاریاں، فارمولیشن کمیٹی کا غیر معمولی اجلاس 19نومبر کو طلب

حج2020کی تیاریاں، فارمولیشن کمیٹی کا غیر معمولی اجلاس 19نومبر کو طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2020ء کی تیاریوں کے سلسلے میں حج فارمولیشن کمیٹی کا غیر معمولی اجلاس 19نومبر کو طلب، وفاقی سیکرٹری مذہبی اور میاں مشتاق احمد صدارت کریں گے، سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیم کے کوٹہ کی تقسیم سمیت نئی کمپنیوں کو کوٹہ دینے کے لائحہ عمل کی منظوری کا امکان،حج فارمولیشن کمیٹی میں لا ڈویژن کمپیٹشن کمیشن کے نمائندے شریک ہوں گے،19نومبر کو ہونے والی حج فارمولیشن کے اجلاس میں حج پالیسی2020ء کی اب تک کی تیاریوں کی رپورٹ بھی پیش کی جائے گی۔
فارمولیشن کمیٹی