محمد نعیم خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں

محمد نعیم خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں

  



صوابی(بیورورپورٹ) خدائی خدمتگار تحریک کے بانی رہنما فردوس خان بابا کی بہو اور اے این پی کے رہنما محمد نعیم خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں انہیں ہفتہ کے روز اپنے آبائی قبر ستان واقع مانیری بالا میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ سابق صوبائی وزیر صحت اور صوابی قومی محاذ کے مرکزی چیر مین ڈاکٹر محمد سلیم خان کی بھاوج جب کہ سابق ایم پی اے و مسلم لیگ ن کے رہنما بابر سلیم کی چچی تھیں ان کی رسم قل کل بروز پیر موضع مانیری بالا صوابی میں ادا کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر