بزم قرشی پاکستان کی تقریبات یکم دسمبر کو شروع ہو ں گی

  بزم قرشی پاکستان کی تقریبات یکم دسمبر کو شروع ہو ں گی

  



لاہور(جنرل رپورٹر)بزم قرشی پاکستان کا ایک اہم اجلاس چیئرمین بزم قرشی پاکستان حکیم محمد احمد سلیمی کی زیر صدارت ہوا۔حکیم محمد احمد سلیمی نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر سال دسمبر کے مہینے میں قرشی تقریبات کا انعقاد کیاجاتا ہے، اسی سلسلہ میں اس سال تقریبات کا آغاز یکم دسمبر کو حکیم محمد حسن قرشی اور خاندان قرشی کے دیگر مرحومین کی مرقد پر چادر پوشی سے کیاجائے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1