پاکستان نے اپنے عمل سے پوری دنیا کو امن کا پیغام دیا

پاکستان نے اپنے عمل سے پوری دنیا کو امن کا پیغام دیا

  



لاہور (سٹی رپورٹر)تحریک انصاف کے نائب صدر پنجاب صفدر علی بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ امن کی بات کی ہے اور اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ پوری دنیا کے ممالک اپنے ہمسایوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو فروغ دے، بھارت کو متعدد مرتبہ مذاکرات کے ذریعے تمام تصفیہ طلب معاملات کو حل کرنے کی پیش کش کی لیکن اس کو ہماری کمزوری سمجھا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ کرتار پور راہداری کھلنے سے بھارت سمیت پوری دنیا کی سکھ قوم خوشی سے سرشار ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1