ملک بھر میں حجامہ ٹریننگ ورکشاپس کا انعقاد کیا جائے گا،ڈاکٹر فہیم

  ملک بھر میں حجامہ ٹریننگ ورکشاپس کا انعقاد کیا جائے گا،ڈاکٹر فہیم

  



لاہور(جنرل رپورٹر) حجامہ کی ترویح و ترقی اور فروغ کے لیے پاکستان حجامہ کپنگ ایسوسی ایشن بھر پور کردار ادا کر رہی ہے، ملک بھر میں حجامہ ایجوکیشن سنٹر ز کا قیام عمل میں لایا جائے گا اور فری ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان حجامہ کپنگ ایسوسی ایشن کے چیئرمین ڈاکٹر محمد فہیم ادریسی نے کراچی یونیورسٹی کے ٹریننگ ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر بریگیڈئیر (ر)مظفر الحسن سے ملاقات کے موقع پر کیا۔ انہوں نے بتایا کہ 23 نومبر کو کراچی یونیورسٹی کے شعبہ ٹریننگ میں حجامہ ورکشاپ ہو گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1