سینئر آرٹ ایڈیٹر مسعود احمد کا انتقال قل خوانی آج ہو گی

    سینئر آرٹ ایڈیٹر مسعود احمد کا انتقال قل خوانی آج ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) نوائے وقت اور دی نیشن میں چیف آرٹ ایڈیٹر کے طور پر 25سال تک خدمات انجام دینے کے بعد سعودی عرب کے ریاض ڈیلی اور پھر وزارت مذہبی امور سعودی عرب کے ماہانہ میگزین الدعوۃ میں 18سال خدمام انجام دینے والے مسعود احمد انتقال کر گئے۔مرحوم نہایت محنتی، غیور اور وضع دارآدمی تھے،لواحقین میں بیوہ، چار بیٹیاں اور دو بیٹے سوگوار چھوڑے ہیں۔ قل خوانی آج پاتھی گراؤنڈ گجر گلی میں 11بجے ان کی رہائشگاہ پر ہو گی۔