نیشنل کالج آف بزنس ایڈمنسٹریشن گلبرگ میں سیرت النبیؐ فورم

  نیشنل کالج آف بزنس ایڈمنسٹریشن گلبرگ میں سیرت النبیؐ فورم

  



لاہور (جنرل رپورٹر) نیشنل کالج آف بزنس ایڈمنسٹریشن گلبرگ میں سیرت النبی فورم کا انعقاد کیا گیا جس میں کالج کے طلبہ و طالبات نے نہائت عقیدت و احترام سے شرکت کی،سکالر سید ہارون علی گیلانی نے کہا کہ آپؐ کی ولادت اور سسکتی ہوئی انسانیت کی رہائی کا دن ہے اتحاد مسلمین کا پیغام دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آیئے اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامیں۔ٹی وی میزبان عروج آصف، ڈائریکٹر سٹوڈنٹ افیئر سیدہ روزی رضوی نے کہا کہ حضور پاک ؐ کی ولادت کادن پور ی دنیا کے لئے رحمتوں کا باعث ہے

صلہ رحمی کو اپنا شعار بناتے ہوئے آپ کے نقش قدم پر چلیں،ڈاکٹر اعجاز قریشی،رجسٹرار جمیل مرتضیٰ،ڈاکٹر حنیف نے نعت خوانی کو سراہا

فورم

مزید : میٹروپولیٹن 1