لاہور کے علاقے مغلپورہ میں گلے پر ڈور پھرنے سے ایک شخص جاں بحق

لاہور کے علاقے مغلپورہ میں گلے پر ڈور پھرنے سے ایک شخص جاں بحق
لاہور کے علاقے مغلپورہ میں گلے پر ڈور پھرنے سے ایک شخص جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے مغلپورہ میں گلے پر ڈور پھرنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق 40 سالہ عامر موٹر سائیکل پر مغلپورہ سے صدر بازار جا رہا تھا کہ کٹی پتنگ کی ڈور گلے پر پھر گئی ،ریسکیو ذرائع کے مطابق گجرپورہ کے رہائشی عامر کی لاش پولیس کے حوالے کردی گئی ۔