جسٹس گلزار احمد کا سٹی کورٹ کراچی کا دورہ،درپیش مسائل کا جائزہ لیا

جسٹس گلزار احمد کا سٹی کورٹ کراچی کا دورہ،درپیش مسائل کا جائزہ لیا

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے جسٹس گلزار احمد نے سٹی کورٹ کراچی کادورہ کیا اور سٹی کورٹ میں درپیش مسائل کا جائزہ لیا،جسٹس گلزاراحمدنے ایکسس ٹوجسٹس ڈیویلپمنٹ فنڈزکے استعمال کابھی جائزہ لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹس گلزار احمد صدر کراچی اور ملیر کے علاقوں کا بھی دورہ کریں گے،جسٹس گلزار احمد تجاوزات کے خلاف کارروائیوں کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔

مزید : قومی /علاقائی /سندھ /کراچی