پاکستان کی گوتا بایارا کو سری لنکن کا دوبارہ صدر بننے پر مبارکباد

پاکستان کی گوتا بایارا کو سری لنکن کا دوبارہ صدر بننے پر مبارکباد
پاکستان کی گوتا بایارا کو سری لنکن کا دوبارہ صدر بننے پر مبارکباد

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت پاکستان نے نومنتخب سری لنکن صدرگوتابایاراجاپاکسا کومبارکباد دی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امید ہے نومنتخب صدرکی قیادت میں سری لنکا خوشحالی کاسفرجاری رکھے گا، پاکستان دوطرفہ تعلقات کے مزید فروغ کیلئے پرامید ہے ، ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ حکومت باہمی شراکت داری کونئی بلندیوں پرلے جانے کاعزم رکھتی ہے۔واضح رہے کہ گوتابایاراجاپاکسا نے 7نومبرکوصدارتی انتخاب میں کامیابی حاصل کی۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد