سندھ کابینہ میں توسیع کا فیصلہ ، 5نئے معاون خصوصی شامل کئے جائیںگے

سندھ کابینہ میں توسیع کا فیصلہ ، 5نئے معاون خصوصی شامل کئے جائیںگے
سندھ کابینہ میں توسیع کا فیصلہ ، 5نئے معاون خصوصی شامل کئے جائیںگے

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آ ن لائن)پیپلز پارٹی نے سندھ کابینہ میں توسیع کافیصلہ کرلیا ، چار سے پانچ نئے معاون خصوصی کابینہ میں شامل کئے جائیں گے ۔

نجی نیوز چینل کے مطابق پیپلز پارٹی نے سندھ کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیاہے جس کے تحت موجودہ وزراءکے محکموں میں رد وبدل کیا جائے گا ۔چار سے پانچ نئے معاون خصوصی سندھ کابینہ میں شامل کئے جائیں گے جبکہ محکمہ تعلیم سمیت مختلف محکمے وزراءکودیئے جانے کا امکان ہے ۔

مزید : قومی