نوازشریف اور مریم نواز کا چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے سے ٹیلی فونک رابطہ، کیا بات چیت ہوئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

نوازشریف اور مریم نواز کا چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے سے ٹیلی فونک رابطہ، ...
نوازشریف اور مریم نواز کا چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے سے ٹیلی فونک رابطہ، کیا بات چیت ہوئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

  

لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف اور ان کی بیٹی مریم نواز نے چوہدری سالک حسین سے فون پررابطہ کیا ہے، انہوں نے چوہدری سالک سے ان کے والد چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔

اس حوالے سے نواز شریف کا کہنا تھاکہ چوہدری شجاعت حسین وضع داری کی علامت ہیں۔مریم نے کہا کہ ہم سب ان کی جلد صحت یابی کیلئےدعا گوہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے بھی چوہدری سالک کو فون کرکے چوہدری شجاعت کی خیریت دریافت کی تھی۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -