وی پی این پر حافظ طاہر محمود اشرفی کا مؤقف بھی آ گیا

Nov 17, 2024 | 07:48 PM

 فیصل آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وی پی این پر  پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی کا مؤقف بھی آ گیا ۔

"جنگ " کے مطابق فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ انارکی پھیلانے والے ملک دشمن ہیں۔وی پی این پر پابندی لگانے یا نہ لگانے کا فیصلہ حکومت نے کرنا ہے۔ بعض عناصر انتشار اور نفرت پھیلانے کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔ملک دشمن عناصر کو ملک کی ترقی ہضم نہیں ہو رہی ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا  کہ وی پی این پر پابندی لگانے یا نہ لگانے کا فیصلہ حکومت نے کرنا ہے۔

مزیدخبریں