انٹرنیشنل وینکووررائیٹر فیسٹیول شروع

انٹرنیشنل وینکووررائیٹر فیسٹیول شروع
انٹرنیشنل وینکووررائیٹر فیسٹیول شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

وینکوور (مانیٹرنگ ڈیسک) ادیبوں کا بین الااقوامی ”میلہ“ انٹرنیشنل وینکوور رائٹرز فیسٹیول شروع ہوگیاہے جس میں پاکستان کی نمائندگی معروف صحافی اور ادیب محمد حنیف کررہے ہیں۔ دیگر تحریروں اور کتب کے علاوہ ان کے ناول لیڈی آف انیس بھٹی کینڈا میں سب سے زیادہ مقبولیت اور پذیرائی ملی۔ اس فیسٹیول میں وہ پاکستان سے شرکت کرنے والے واحد ادیب ہیں۔

مزید :

ادب وثقافت -