راولپنڈی چکری روڈ پر پولٹری فارم میں آتشزدگی

راولپنڈی چکری روڈ پر پولٹری فارم میں آتشزدگی
راولپنڈی چکری روڈ پر پولٹری فارم میں آتشزدگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) چکری روڈ پر پولٹری فارم میں آگ لگ گئی ہے جس کی اطلاع پر فائربریگیڈ روانہ کردی گئی ہے ۔ابتدائی طور پر آتشزدگی کی وجوہات اور نوعیت معلوم نہیں ہوسکی ۔

مزید :

راولپنڈی -