کوئٹہ:زرغون آباد میں پولیس موبائل پر فائرنگ

کوئٹہ:زرغون آباد میں پولیس موبائل پر فائرنگ
کوئٹہ:زرغون آباد میں پولیس موبائل پر فائرنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) زرغون آباد میںگشت کرنیوالی پولیس موبائل پرحملہ آوروں نے فائرنگ کردی جس پر پولیس کی طرف سے جوابی فائرنگ سے حملہ آورفرارہوگئے ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق کوئی نقصان نہیں ہوا۔ 

مزید :

کوئٹہ -