امن کے نوبل انعام کیلئے ملالہ کا نام زیرغور لائیں : انجلینا جولی

امن کے نوبل انعام کیلئے ملالہ کا نام زیرغور لائیں : انجلینا جولی
امن کے نوبل انعام کیلئے ملالہ کا نام زیرغور لائیں : انجلینا جولی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ہالی ووڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خیرسگالی کی سفیرانجلینا جولی نے ملالہ یوسفزئی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اُنہیں نوبل انعام کے لیے نامزد کردیاہے ۔اپنے ایک بیان میں انجلینانے کہاکہ وقت آگیاہے کہ سب لڑکیاں تعلیم کے حق کے لیے آواز بلند کریں ۔انجلینا نے کہاکہ اُن کے بچوں کے لیے یہ سمجھنا مشکل ہے کہ اس دنیامیں لوگ کسی ایسی بچی کو قتل کرنے کی کوشش کریں جس کا جرم علم حاصل کرنے کی خواہش ہو۔اُنہوںنے تجویز کیاکہ امن کے نوبل انعام کے لیے ملالہ یوسفزئی کے نام پر غور کیاجاناچاہیے ۔

مزید :

تفریح -