چھیانوے سالہ پنجابی نے ’ کھڑاک‘ کردیا

چھیانوے سالہ پنجابی نے ’ کھڑاک‘ کردیا
چھیانوے سالہ پنجابی نے ’ کھڑاک‘ کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (بیورورپورٹ) ہندوستان میں ایک 96سالہ بوڑھے رم جیت کو اللہ نے اولادِنرینہ عطا کردی ۔ رم جیت کو دو سال قبل 94 سال کی عمر میں بوڑھے والد ہونے کا اعزاز دیا گیا جب 94سال کی عمر میں اسکے گھر بیٹا پیدا ہوا جس کا نام کر م جیت رکھا گیا دو سال بعد جب اسکی عمر 96برس ہوئی تو اسکے گھر پھر بیٹا پیدا ہوا ہے۔ رم جیت کی بیوی کی عمر 54سال ہے نے نومولود کا نام رنجیت رکھا ہے۔ ہریانہ جو دہلی سے 31میل دوری پر واقع ہے کہ رہائشی رم جیت نے کہا وہ کیا کر سکتا ہے یہ سب بھگوان کے کرشمے ہیں ۔رم جیت جو ایک کاشتکار ہے، نے 25سال قبل اپنی پہلی بیوی شکنتلا کو طلاق دے دی تھی ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -