ایک انار ،سو بیمار ۔۔۔ سچ ثابت ہو گیا

ایک انار ،سو بیمار ۔۔۔ سچ ثابت ہو گیا
ایک انار ،سو بیمار ۔۔۔ سچ ثابت ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (بیورورپورٹ)انار کو پھلوں میں ہمیشہ خاص اہمیت حاصل رہی ہے ترش اور میٹھا انار کا جوس گردوں اور دل کیلئے فائدہ مند ہے۔ انار چونکہ انتہائی صحت بخش اور بیشمار امراض کے علاج میں استعمال ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ انار کو سوپر فروٹ کے نام سے جانا جاتا ہے تاہم حالیہ تحقیق میں ماہرین طب نے اس کا ایک نیا فائدہ دریافت کیا ہے کہ باقاعدگی سے انار کا جوس پینے سے گردے اور دل کے امراض سے بچا جا سکتا ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ اگر کسی کو گردے میں تکلیف ہو تو اس کو چاہیے کہ وہ باقاعدگی سے انار کا جوس استعمال کرے اس سے ڈائیلسز کی پیچیدگیوں سے بچا ،موت کا سبب بننے والے انفیکشنز اور دل کے امراض سے بھی محفوظ رہا جا سکتا ہے۔

مزید :

تعلیم و صحت -