کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بننے والوں کی تعداد 1,800 سے بڑھ گئی

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بننے والوں کی تعداد 1,800 سے بڑھ گئی
کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بننے والوں کی تعداد 1,800 سے بڑھ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹارگٹ کلنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے جبکہ رواں سال شہر قائد میں فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعدا د1800 سے تجاوز کر گئی۔ دنیا نیوز کے مطابق رواں سال 10 مہینے اور 17 دن میں فائرنگ سے 1850 افرد جاں بحق ہوئے۔ 2007ءمیں 841، 2008ءمیں 1142 افراد، 2009ءمیں 1083 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 2010ءمیں 1,485 افراد اور 2011ءمیں 1789 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

مزید :

کراچی -