شاہ فیصل کلب نے یو سلم کلب کو 11 رنز سے شکست دےدی

شاہ فیصل کلب نے یو سلم کلب کو 11 رنز سے شکست دےدی

لاہور (سپورٹس رپورٹر )شاہ فیصل کرکٹ کلب نے یو سلم کلب کو 11 رنز سے ہرا دیا ۔ شاہ فیصل کرکٹ کلب اور یوسلم کے درمیان شاہ فیصل کرکٹ گراﺅنڈ پر میچ کھیلا گیا۔ شاہ فیصل کلب نے یوسلم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 11 رنز سے ہرا دیا۔ شاہ فیصل کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 35 اوورز میں 8 کھلاڑیوں کے نقصان پر 222 رنز بنائے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی