مسلم لیگ(ن) ہی ملک کو ترقی یافتہ بنا سکتی ہے،قیصر امین بٹ

مسلم لیگ(ن) ہی ملک کو ترقی یافتہ بنا سکتی ہے،قیصر امین بٹ

لاہور ( پ ر) مسلم لیگ ( ن) مشا ورتی کو نسل کے رُکن وسابق ایم پی اے الحاج قیصر امین بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں مسلم لیگ (ن) نے اہم کردار ادا کیا ہے تر قیاتی منصوبوں سے لیکر ملک کو ایٹمی طاقت منوانے میں جس شخصیت کا ہاتھ ہے وہ قائد میاں محمد نواز شر یف ہے جنہوں نے عوامی خدمت کیلئے ہر دم کام کیا مگر بد قسمتی سے نادان سیاست دان جو بچگا نہ مطالبہ کر رہے وہ استعفیٰ مانگتے ہوئے اپنے عزائم دیکھا رہے ہیں کہ وہ عوامی مفاد کیلئے نہیں بلکہ اپنی اناء کو تسکین دینا چاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ پاک فوج کو متنازعہ بنا کر اپنے مقاصد حاصل کر نے والے اپنے گر یبان میں جھا نکیں کے حقیقت کیا ہے مسلم لیگ ( ن) اپنے قائد ین پر فخر کر تی ہے اور ملک کو تر قی کا راہ پر گامزن کر نے کی صلاحیت مسلم لیگ ( ن) کے پاس ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1