کل کراچی میں حقیقی معنوں میں عوام کا سمندر نظر آئے گا،مرزا فیصل بیگ

کل کراچی میں حقیقی معنوں میں عوام کا سمندر نظر آئے گا،مرزا فیصل بیگ

لاہور(پ ر)کل پیپلز پارٹی کے جلسے میں پاکستان کی نئی تاریخ بنے گی،کراچی میں حقیقی معنوں میں عوام کا سمندر نظر آئے گا ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی پی پی138کے جنرل سیکرٹری مرزافیصل بیگ نے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ کارساز اور لاہور میں بی بی شہید کا عوامی ریکارڈبلاول بھٹوزرداری کی قیادت میں کل ٹوٹے گاکیونکہ عوام جانتے ہیں پیپلز پارٹی ہی عوام کے حقوق اور آئین کی محافظ ہے انہوں نے مزید کہا کہ ثمینہ گھرکی کی قیادت میں لاہور سے ایک ٹرین کراچی جائے گی

مزید : میٹروپولیٹن 1