پنجاب یونیورسٹی، محمد اکرم کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

پنجاب یونیورسٹی، محمد اکرم کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر ) پنجاب یونیورسٹی نے محمد اکرم ولدمحمد نذیر کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میں ان کے”ائمہ حنفیہ کے باہمی فقہی فروعی اختلافات۔ وجوہ علل کا تحقیقی و تجزیاتی مطالعہ“ کے موضوع پر اورشہزادہ عمران ایوب ولدمحمد ایوب کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میں ان کے”معالم السنن میں امام خطابی کا منہج(ایک تحقیقی و تجزیاتی مطالعہ)“کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4