پنجاب یونیورسٹی ،امتحانی نتائج

پنجاب یونیورسٹی ،امتحانی نتائج

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم بی اے (ساڑھے تین سالہ پروگرام) پارٹ ون(فرسٹ ائیر) سیکنڈ اینول 2013ء، ایم بی اے (ساڑھے تین سالہ پروگرام) پارٹ ٹو(سیکنڈ ائیر) سیکنڈ اینول 2013ءاورایم بی اے (ساڑھے تین سالہ پروگرام) پارٹ تھرڈ(تھرڈ ائیر) سیکنڈاینول 2013ءکے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4