ملت اسلامیہ سٹیزنز کمیونٹی بورڈ کے زیر اہتمام”بجلی بچاﺅ بل گھٹاﺅ “کے موضوع پر مذاکراہ

ملت اسلامیہ سٹیزنز کمیونٹی بورڈ کے زیر اہتمام”بجلی بچاﺅ بل گھٹاﺅ “کے ...

لاہور (پ ر) ملت اسلامیہ سٹیزنز کمیونٹی بورڈ کی ذیلی تنظیم مجلس فکرو عمل کے زیر اہتمام بورڈ ہذا کی بلڈنگ پیپلز ویلفیئر سنٹر 818رضا بلاک علامہ اقبال ٹاﺅن میں”بجلی بچاﺅ بل گھٹاﺅ “کے موضوع پر مجلس مذاکراہ منعقد ہوئی مذاکرہ کے خصوصی مقرر ایڈمنسٹریٹر بورڈ انجینئر محمد اکرام نسیم تھے۔ انہوں نے کہا کہ طوفانی بارشوں اور ہندوستان کی آبی جارحیت کی وجہ سے سینکڑوں جانیں ضائع ہو جاتی ہیں اور کروڑوں روپے کی فصلیں تباہ ہو جاتی ہیں ہمارے ملک میں ناعاقبت اندیشوں نے کالا باغ ڈیم بننے سے روک دیا جو فنی اعتبار سے بے عیب منصوبہ ہے

مزید : میٹروپولیٹن 4